علیم ڈار کا 24 شاندار کیریئر اختتام پذیر

علیم ڈار کا 24 شاندار کیریئر اختتام پذیر
کیپشن: Aleem Dar's 24 brilliant career comes to an end

ایک نیوز:پاکستانی امپائر علیم ڈار کا 24 سالہ کیریئر کا شاندار اختتام ہوگیا۔

بنگلا دیش اور آئرلینڈ کے درمیان کھیلے جانےو الے ٹیسٹ میچ میں آخری بار امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار کودونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں، آفیشلز اور ساتھی امپائرز نے پرتپاک انداز سے الوداع کیا۔

علیم ڈار 2002 سے ایلیٹ پینل آف امپائر کے رکن تھے۔ اس دوران انہوں نے 439 بین الاقوامی میچز میں امپائرنگ کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

 
  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

کیریئر کے دوران انہوں نے چار بار ورلڈکپ میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیے کی جبکہ 2007 اور 2011 کے ورلڈ کپ فائنل کو سپروائز بھی کیا۔