جہلم:کرکٹ کا میدان خونی کھیل میں تبدیل، فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

Sep 07, 2023 | 16:06 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: جہلم میں کرکٹ کا میدان خونی کھیل میں تبدیل ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق جہلم میں خونی کرکٹ میچ میں گولیاں چل گئیں،گولیوں کی زد میں أکر ایک نوجوان جانبحق ہو گیا۔میچ  کے دوران دو گروپوں میں تصادم ہوا جس کے بعد گولیاں چل گئیں۔گولیاں لگنے سے نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتار کیلئےچھاپہ مارنے شروع کر دیے ہیں۔

مزیدخبریں