نیب راولپنڈی میں ثانیہ نشتر سےپوچھ گچھ،اندرونی کہانی سامنےآگئی

نیب راولپنڈی میں ثانیہ نشتر سےپوچھ گچھ،اندرونی کہانی سامنےآگئی
کیپشن: نیب راولپنڈی میں ثانیہ نشتر سےپوچھ گچھ،اندرونی کہانی سامنےآگئی

ایک نیوز: ثانیہ نشتر کی نیب راولپنڈی میں بطور گواہ پیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔

ذرائع کے مطابق نیب نے ایک گھنٹے تک ثانیہ نشتر سے پوچھ گچھ کی،کابینہ میٹنگ میں شہزاد اکبر نے خفیہ لفافہ دیکھایا،ہمیں بس کہا گیا کہ اس پر دستخط کئیے جائیں۔

ذرائع کے مطابق ثانیہ نشتر کی جانب سے 2 سابق وزرا کے نام نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو بتائے گئے،نیب نے رقم منتقلی کے حوالے سےمختلف سوالات ثانیہ نشتر سےکئیے،ثانیہ نشتر کی جانب سے دیے گئے جوابات پر نیب مطمئن رہا۔