عارف علوی کی داتا دربار آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی

عارف علوی کی داتا دربار آمد، پھولوں کی چادر چڑھائی

 پی ایناین: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےداتا دربار حاضری دی۔

رپورٹ کے مطابق صدر مملکت نے حضرت علی بن عثمان الہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کے مزار  حاضری کی اور وہاں پر فاتحہ خوانی کی۔ صدر مملکت نے داتا گنج بخش کے مزار پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔