لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

لاہور: ڈمپر ٹرک اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

ایک نیوز: لاہور میں ڈمپر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر کے نتیجے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔

رپورٹ کے مطابق  : لاہور میں رائیونڈ روڈ پر ڈمپر نےٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر  ماردی جس سےحادثے میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا ہے۔