کیف :امریکایوکرین کےساتھ کھڑارہےگا،انٹونی بلنکن

Sep 07, 2023 | 05:29 AM

ایک نیوز: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کادورہ یوکرین کےموقع پرکہناتھاکہ امریکایوکرین کےساتھ کھڑارہےگا،اورامدادکاسلسلہ جاری رکھےگا۔
تفصیلات کےمطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نےیوکرین کادورہ کیاہے،انٹونی بلنکن نےیوکرین کیلئےایک ارب ڈالرسےزائدنئی امریکی امدادکااعلان کیاہے۔
غیرملکی میڈیاکےمطابق امریکایوکرین کےساتھ کھڑارہےگا،امریکایوکرین کواب تک43ارب ڈالرسےزائدکی فوجی امداددےچکاہے۔

مزیدخبریں