ڈی جی خان:مبینہ پولیس مقابلہ،1اہلکارشہیددوسرازخمی

ڈی جی خان:مبینہ پولیس مقابلہ،1اہلکارشہیددوسرازخمی
کیپشن: DG Khan: Alleged police encounter, 1 officer martyred and others injured

ایک نیوز:ڈی جی خان میں مبینہ پولیس مقابلہ میں 1اہلکارشہیداوردوسرازخمی ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق ڈی جی خان کےعلاقےپیرعادل پل بصیرہ میں مبینہ پولیس مقابلہ میں1اہلکارشہیداوردوسرازخمی ہوگیا۔
ذرائع کےمطابق پولیس اورڈاکوؤں میں شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہوا،ملزمان اندھیرے کافائدہ اٹھاتےہوئےفرارہوگئے،واقع کی اطلاع ملتےہی پولیس کی بھاری نفری جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورعلاقےکوگھیرےمیں لےکرسرچ آپریشن شروع کردیا۔
ریسکیوذرائع کےمطابق وقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں مواقع واردات پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےغلام حسن کی میت اورزخمی اہلکارمنیرہسپتال منتقل کردیاگیا۔