عالمی منڈی: خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

Sep 07, 2022 | 21:53 PM

ایک نیوز نیوز: عالمی مںڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوچکی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

رپورٹس کے مطابق برینت خام تیل 90 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی 84 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا ہے۔ دوسری جانب گیس قیمت 3 فیصد کمی کے ساتھ 7 ڈالر 94 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو پر موجود ہے۔

مزیدخبریں