ملتان ٹیسٹ:پاکستان کاانگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کے بیٹنگ کا فیصلہ

Oct 07, 2024 | 09:42 AM

ایک نیوز: پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ملتان میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں  پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستانی کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہاچھا کھیل پیش کرنے کی کوشش کرینگے،بڑا سکور بنائیں گے،3 فاسٹ بولر اور 2سپنرزکو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
انگلش کپتان کا کہنا تھا کہ ٹاس جیتے تو ہیم بھی بیٹنگ کرتے ۔

مزیدخبریں