تحریک انصاف کے 3رہنما اشتہاری قرار 

Oct 07, 2023 | 21:46 PM

ایک نیوز:انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانےکےکیس میں حماداظہر،اسلم اقبال،حسا ن نیازی،غلام عباس،علی عباس کو اشتہاری قرار دیدیا۔

  جناح ہاوس کے قریب  گاڑیاں جلانے کے کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں رپورٹ پیش کی گئی۔عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں  ملزمان کو اشتہاری قرار دیا ۔

 پولیس رپورٹ کے مطابق ملزمان گرفتاری کے خوف سے روپوش ہیں،اشتہاری قرار دینے کی استدعا کی گئی۔

مزیدخبریں