اسرائیلی ماں اور بچے کویرغمال بنانےکی خبر جھوٹ نکلی

Oct 07, 2023 | 20:39 PM

This browser does not support the video element.

ایک نیوز :اسرائیل پرحماس کے حملے کے بعد اسرائیلی ماں اور بچے کو یرغمال بنانے کی خبر جھوٹ نکلی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-07/news-1696693146-9939.mp4

تفصیلات کے مطابق حماس کی جانب سے اسرائیلی ماں اوربچے کو یرغمال بنانے کی خبر کی تردید کردی گئی۔ترجمان کے مطابق اسرائیلی ماں اور بچہ، جن کے بارے میں سوشل میڈیا پر یرغمال بنائے جانے کی جھوٹی خبر پھیلائی جا رہی تھی۔

جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطنی سپاہی یہودی خاتون کو تسلی دے رہے ہیں۔ "فکر مت کرو، تمہیں کوئی چھو نہیں سکتا۔ انسانیت ہمارے ساتھ ہے"۔

مزیدخبریں