ترک صدر کا اسرائیل اور فلسطین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ

ترک صدر کا اسرائیل اور فلسطین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ
کیپشن: The Turkish President demands Israel and Palestine to show restraint

 ایک نیوز:  ترک صدر طیب اردگان نے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں پر زور دیا کہ وہ تحمل سے کام لیں اور ایسی  جنگی کارروائیوں سے گریز کریں جس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترک صدر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب حماس کی جانب سے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ اسرائیل پر کیا گیا ہے۔ جس کے جواب میں اسرائیل نے بھی آئرن سورڈ آپریشن کے نام سے جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔

حماس کے حملے میں جہاں اسرائیل کا آئرن ڈوم فیل ہوا وہیں 22 اسرائیلی ہلاک اور سینکڑوں زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-10-07/news-1696674102-2297.mp4