برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر صورت حال آج قدرے بہتر اور آپ کے حق میں جا رہی ہے۔ آپ جن امور میں دشواریوں کا شکار تھے وہ اب بہتر ہو رہے ہیں۔ اس لئے آپ اب اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھائیں۔ شیئر کریں: