غلام فرید الدین: پاکپتن کے سرکاری سکول میں کینٹین کا کھانا کھانے کے باعث تین طالبات کی طبعیت اچانک ہو گئی جس کے باعث طالبات بے ہوش ہو گئیں تھی۔
رپورٹ کے مطابق پاکپتن کے گورنمنٹ گرلز سٹی اسکول میں کینٹین کا کھانا کھانے پر تین طالبات بے ہوش ہوگئی ۔ طالبات کو طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-07/news-1665132386-6927.mp4
ریسکیو کے مطابق گورنمنٹ گرلز سٹی سکول میں کینٹین پر غیر معیاری کھانا تھا۔ جس کی وجہ سے طالبات بے ہوش ہوئی۔ کیٹین میں ایکسپائر چیزیں موجود تھی جسے طالب علموں کا بیچا جا رہا تھا۔ جس کا شکار یہ تینوں طلبا بنیں۔
تینوں طالبات کو طبی امداد کےلیے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ طالبا کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-07/news-1665132426-9559.mp4
تینوں بچیوں کی شناخت عشاء،مقدس اور سفینہ کے نام سے ہوئی ہے جو کہ میٹرک میں زیر تعلیم ہیں۔