ایک نیوز نیوز : میکسیکو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے میئر سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 3افراد زخمی ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق میکسیو میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے قصبے کے میئر سمیت 18 افراد کو ہلاک کر دیا، فائرنگ سے تین افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق مسلح افراد نے مغربی قصبے کے ٹاؤن ہال میں جمعرات کے روز دوپہر کو حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں مقامی میئر، پولیس افسران اور کونسل ورکرز بھی ہلاک ہوئے۔امریکی اخبار کے مطابق مرنے والوں میں زیادہ تر مقامی حکومت کے ارکان تھے۔مسلح گروپ نے ماسک پہنےرکھے تھے
انتظامیہ کے مطابق اس حملے میں دو جرائم پیشہ گروہ شامل تھے جنہیں Familia Michoacan اور Tequileros کے نام سے جانا جاتا ہے
میکسیکو :مسلح افراد کی فائرنگ سے میئر سمیت 20 افراد ہلاک
Oct 07, 2022 | 00:11 AM