24 قیراط خالص سونے کی قیمت ایک لاکھ 14ہزار 600 روپے فی تولہ سے کم ہو کر ایک لاکھ 13ہزار400 روپے فی تولہ ہو چکی ہے ، اسی طرح 22 قیراط سونا ایک لاکھ 3 ہزار 950 روپے فی تولہ کی سطح تک گرچکا ہے ۔
اسی طرح چاندی کی قیمتوں میں بھی آج کمی کا رجحان ہے، چاندی کی قیمت 5 روپے کمی کے بعد 1 ہزار 145 روپے فی تولہ مقرر کی گئی ہے ۔