پنجاب میں 8اکتوبر کو صوبہ بھر میں ڈبل سوار ی پر بھی پابندی ہو گی۔محکمہ داخلہ کے مطابق چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر متعدد اضلاع میں موبائل فون سروس بند رہے گی۔موبائل فون سروس صبح 10 سے رات 10 بجے تک بند رہے گی ،اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ موبائل سروس بند کر کے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانا ہے اور معاملات کو کنٹرول کرنا ہے ۔
عرس داتادربار، لاہور میں موبائل فون سروس شام تک بند رہے گی
Oct 07, 2020 | 13:45 PM
لاہور( ایک نیوز نیوز) عرس داتا دربار کے موقع پر شہر کے متعدد علاقوں میں موبائل فون خاموش ہوگئے۔لاہور میں موبائل سروس شام تک بند رہے گی ۔