ایک نیوز: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس شفیع محمد صدیقی نے سندھ ہائیکورٹ میں لائبریری کا افتتاح کردیا ۔
افتتاحی تقریب میں چیف جسٹس کے ہمراہ سندھ ہائیکورٹ کے سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو، صلاح الدین پنھور، جسٹس جنید غفار ، جسٹس فیصل آغا، جسٹس عمر سیال تھے ۔
لائبریری کا افتتاح کرنے کے بعد سینئر پیونی جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو نے دعا کی۔

کیپشن: Sindh High Court: Chief Justice inaugurated the library