نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی کی فلسطینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

Nov 07, 2023 | 21:51 PM

ایک نیوز :نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی  نے فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی سے ٹیلیفونک گفتگوکی انہوں نے  پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب اظہار تعزیت کی۔

تفصیلات کےمطابق نگران وزیرخارجہ نے اپنےہم منصب کو بتایا کہ فلسطینی اسرائیلی جارحیت کے سامنے تنہا نہیں ہیں  پاکستان فلسطینیوں کیساتھ یکجہتی کے لیے کھڑا ہے فلسطینی وزیر خارجہ نے انسانی امداد کے لیے شکریہ ادا کیا۔

مزیدخبریں