شجاع آباد:نشےنےایک اورنوجوان کی جان لےلی

شجاع آباد:نشےنےایک اورنوجوان کی جان لےلی
کیپشن: Shujaabad: Addiction claimed the life of another youth

ایک نیوز:شجاع آبادمیں نشےنےایک اورنوجوان کی جان لےلی۔
تفصیلات کےمطابق شجاع آبادمیں آئس کےنشےنےایک اورنوجوان کی جان لےلی۔
پولیس کےمطابق وقوعہ کی اطلاع ملتےہی پولیس جائےوقوعہ پرپہنچ گئی تھانہ سٹی کےقریب قبرستان سے28سالہ نوجوان کی لاش ملی ہے،مقتول کی شناخت حنیف کےنام سےہوئی ہے۔
پولیس کےمطابق نوجوان کی موت نشےکی زیادتی کی وجہ سےہوئی لاش کوتحویل میں لےکرضروری کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔