پاکستان کی سیاسی صورتحال پر چین کا رد عمل بھی آگیا

China's reaction to Pakistan's political situation also came
کیپشن: China's reaction to Pakistan's political situation also came

ایک نیوز نیوز :پاکستان کی سیاسی صورتحال پر چین کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔
تفصیلات کےمطابق پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، چین اور پاکستان ہمہ موسمی تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں۔ہم مشترکہ ترقی کے لیے اور مشکلات پر قابو پانے کے لیے مشترکہ کوششوں میں  ساتھ دیتے رہے ہیں۔