سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

The price of gold increased again
کیپشن: The price of gold increased again

ایک نیوز نیوز :سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 600روپے اضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق فی تولہ سونےکی قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہوگئی۔جبکہ 10گرام سونا 514 روپےمہنگا ہوکرایک لاکھ 30 ہزار144 روپے کا ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 5 ڈالرکم ہوکر1676 ڈالرفی اونس ہے۔