منڈی بہاؤالدین ، بھائی نے گونگے بھائی کو قتل کردیا 

Nov 07, 2022 | 17:50 PM

ایک نیوز نیوز : منڈی بہاؤالدین میں ظلم کی انتہا ،سگے بھائی نے اپنے گونگے بھائی کو قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق منڈی بہاؤالدین میں بھائی نے کلہاڑی کےوار کرکے بھائی کو قتل کردیا ، پولیس تھانہ گوجرہ نے بروقت کروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ افسوسناک واقعہ تھانہ گوجرہ کی حدود ڈفر میں پیش آیا۔

مزیدخبریں