یو ای ٹی کے تمام ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کا انجینئر ہونا لازمی قرار

Nov 07, 2022 | 17:04 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: پاکستان انجینئرنگ کونسل نے انجینئرنگ یونیورسٹیز میں انجینئرنگ کے شعبہ جات کے سربراہوں کی تقرری کے لیے  انجینئرہونا لازمی قراردے دیا ہے۔ 

 تفصیلات کے مطابق انجینئرنگ  پروگرامز کی ایکریڈیشن بھی انجینئزر  سربراہوں سے مشروط  کردی گئی ہے۔ پاکستان انجینئرنگ کونسل نے یہ اقدام بعض یونیورسٹیز میں نا ن  انجینئرز سربراہوں کی تقرری کی شکایت پر اٹھا یا۔

الیکٹریکل  انجینئرنگ کی فیکلٹی کا ڈین بھی نان انجینئر پروفیسر نہیں لگ سکتا۔انوائرمینٹل انجینئرنگ پروگرام کا سربراہ بھی نان انجینئر  پروفیسر نہیں لگ سکتا

مزیدخبریں