خود سوزی کی کوشش کرنے ولا ریسکیو اہلکا ر کی حالت نازک ، میو ہسپتال ریفر

Nov 07, 2022 | 14:22 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: اوکاڑہ میں ریسکیو 1122  کےآفس میں خود سوزی کرنے کی کوشش والے ملازم کو میو ہسپتال  ریفر کر دیا گیاہے۔

رپورٹ کے مطابق خود سوزی کرنے والے اہلکار کی شناخت محمود بوٹا کے نام سے ہوئی ہے۔ محمود ریسکیو 1122 میں بطور ڈرائیور ڈیوٹی سرانجام دیتا تھا ۔

محمود بوٹا بیان کا کہنا ہے کہ مجھے شفٹ انچارج ذہنی اذیت دیتا تھا جس سے تنگ آکر خودسوزی کی تھی۔ 

ڈاکٹرز کے مطابق خودی سوزی کرنے والے اہلکار کا جسم کا 45 فیصد سے زائد حصہ جھلس گیا ہے۔ ریسکیو اہلکار کو سیریس حالت کی وجہ سے ڈی ایچ کیو ہسپتال سے   میو ہسپتال لاہور ریفر کر دیا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں