تفصیلات کے مطابق آج سے اکتیس دسمبر تک اینٹوں کےبھٹے بندکردئیے گئےہیں۔جس سے اینٹوں کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔آج سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=pMHldtJLEGw
Nov 07, 2020 | 07:16 AM