لاہور(ایک نیوز نیوز) سموگ اور بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے پنجاب حکومت نےکوششیں تیز کردی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آج سے اکتیس دسمبر تک اینٹوں کےبھٹے بندکردئیے گئےہیں۔جس سے اینٹوں کی قیمت میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔آج سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کےخلاف بھی سخت کریک ڈاؤن کیا جارہا ہے۔ https://www.youtube.com/watch?v=pMHldtJLEGw