ایک نیوز:بھارت میں عام انتخابات کےتیسرےمرحلےکیلئےووٹنگ کاعمل شروع ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق بھارت میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج ہوگی، 12ریاستوں پرمحیط 94حلقو ں کے ووٹنگ کاعمل جاری۔
خبر ایجنسی بھارت میں تقریباًایک ار ب لوگ ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں ، انتخابات 19اپریل سے شروع ہوکر یکم جون کوختم ہونگے،ووٹوں کی گنتی 4 جو ن کوہوگی۔

کیپشن: Voting for the third phase of general elections in India has started