سونےکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرار

Mar 07, 2024 | 13:18 PM

ایک نیوز:سونےکی قیمت میں اضافےکارجحان برقرارہےمزید2750روپےکااضافہ ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2750 روپے اضافےکےبعد سونا 2 لاکھ 28 ہزار 150 روپے فی تولہ کا ہوگیا ،10 گرام سونے کی قیمت میں 2358 روپے اضافےکےبعد 10 گرام سونا 1 لاکھ 95 ہزار 602 روپے پر پہنچ گیا ۔
 عالمی مارکیٹ میں سونا 26 ڈالر کے اضافے سے 2174 ڈالر فی اونس کا ہوگیاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 600 روپے پر مستحکم رہی    ۔

مزیدخبریں