ایک نیوز : سرکاری اور پرائیویٹ ادارے گیس کی مد میں 445 ارب کے وفاق کے نادہندہ نکلے۔
کے الیکٹرک گیس کی مد میں 39 ارب روپے، پاکستان اسٹیل مل نے گیس کی مد میں 2 ارب سے زائد ، واپڈا اور آئی پی پیز گیس کی مد 4,4 ارب، جینکوز بھی گیس کی مد میں وفاق کی 4 ارب روپے کی نادہندہ ہیں جبکہ ٹیکسٹائل انڈسٹری گیس کی مد میں 22 ارب سے زائد کی نادہندہ ہے۔