سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی کی شادی کے بعد پہلی ہولی،تصاویروائرل

Mar 07, 2023 | 22:04 PM

 ایک نیوز :بالی ووڈ اسٹار سدھارتھ ملہوترا نے کیارا ایڈوانی کے ساتھ شادی کے بعد پہلی بار ہولی کا تہوار منانے کی تصویر شیئر کر دی۔

تصویر میں دونوں اداکار رنگوں سے رنگے ہوئے ہیں، سدھارتھ نے جامنی رنگ کے سن گلاسز لگائے ہوئے ہیں جبکہ کیارا نے سفید سن گلاسز پہنے ہیں۔

 سدھارتھ نے کیپشن میں کہا کہ مسز ہیپی ہولی کے ساتھ پہلی ہولی، قبل ازیں دونوں نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں وہ نارنجی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ 

مزیدخبریں