چھٹےبین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کاآغاز

Mar 07, 2023 | 21:55 PM

ایک نیوز :چھٹےبین الاقوامی پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلوں کاآغاز ہوگیاجس میں نیشنل کاؤنٹرٹیررزم سینٹرپبی میں پاک فوج کی60ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا،سعودیہ عرب،بحرین،تھائی لینڈسمیت10بین الاقوامی ٹیمیں،آذربائیجان،میانماراورنائجیریامبصرکےطورپرشریک ہیں۔7گھنٹوں پرمحیط سخت مقابلے9مارچ تک جاری رہیں گے۔مقابلےمیں جسمانی برداشت،ذہنی قابلیت اورٹیموں کی حکمت عملی ومہارت کاجائزہ لیاجائےگا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق جی اوسی 37ڈویژن افتتاحی تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔

مزیدخبریں