وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر  ایڈمرل  محمد سلیم کی ملاقا ت 

وزیراعلیٰ سندھ سے کمانڈر کراچی ریئر  ایڈمرل  محمد سلیم کی ملاقا ت 

ایک نیوز :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں  کمانڈر  کراچی ریئر  ایڈمرل  محمد سلیم نے ملاقات کی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سے ملاقات میں کمانڈر کراچی ریئر  ایڈمرل  محمد سلیم  نے پیشہ ورانہ امور پر بات چیت کی ۔

ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق ملاقات کے دوران امن وامان کی صورتحال، سمگلنگ کے خاتمے کیلئے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بڑھانے پرتبادلہ خیال کیاگیا۔