کل تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان

کل تمام سرکاری و نجی سکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان

ایک نیوز: سندھ حکومت نے کل تمام سرکاری و نجی اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان کردیا۔

ملک میں آج شب برات مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی اور آج شب عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔

شب برات کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ نےکل تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

محکمہ تعلیم نے چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔