دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی سرفہرست

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی سرفہرست
کیپشن: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی سرفہرست

ایک نیوز: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے جبکہ لاہور پانچویں نمبر پرآگیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی آلودہ ہونے کے علاوہ یہاں کا ایئر کوالٹی انڈیکس 280 ریکارڈ کیا گیا۔آلودہ شہروں میں لاہور 5 ویں نمبر پر ہے اور اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 193 رکارڈ کیا گیا ہے۔

آلودہ شہروں میں بھارت کا شہر کولکتہ دوسرے اور چین کا شہر بیجنگ تیسرے نمبر پر ہے۔