ایک نیوز: قصور میں تھانہ بی ڈویثرن پولیس نےبزرگ باپ کی فریاد پر کاروائی کرتے ہوئے بیٹے کو گرفتار کیا تو باپ نے زور و قطار رونا شروع کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 80 سالہ باپ نے ناخلف بیٹے کے خلاف قتل کی دھمکیاں و تشدد کی درخواست دی تھی جس پر پولیس نے بیٹے کو گرفتار کیا تو بزرگ نے زور و قطار رونا شروع کر دیا تھا۔بزرگ نے اپنے بیٹے کو معاف کر کے گلے لگا لیا۔
بیٹے نے بھی باپ کے پاؤں پکڑ لئے۔ باپ بیٹے کی صلح پر ملازمین بھی اشکبار ، جذباتی مناظر سے دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لگا لیا۔