ایک نیوز: ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی کانگریس کے رکن مارک ویسی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کے ساتھ سکیورٹی تعلقات مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔
تفصیلات ک مطابق ڈیلاس میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹیکساس سے پاکستانی نژاد رکن اسمبلی سلمان بھوجانی نے کمیونٹی پر زوردیا کہ وہ سیاست میں حصہ لیں تاکہ پاکستان اور امریکا میں آباد کمیونیٹیز کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں۔
تقریب کے دوران اپنے خطاب میں انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی سےمتعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔