ایک نیوز:ٹریل فائیو پرطحہ کی ہلاکت کیس میں پولیس کو ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ موصول ہو گئی ۔
ابتدائی رپورٹ کے مطابق طحہ کے جسم پے کسی قسم کے نشانات نہیں پائے گئےطحہ کے جسم کی تمام ہڈیاں بھی صحیح سلامت پائی گئی ہیں۔
پولیس کےمطابق طحہ کی سیرولوجیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے ،سیرولوجیکل رپورٹ زہر خوارانی کے حوالے سے چیک کیا جائے گا، میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے نمونے پہلے سے لاہور بھجوائے جا چکے ہیں ۔