مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم

مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت مستحکم
کیپشن: Gold price stable in local and international market

ایک نیوز:مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں استحکام رہا۔
تفصیلات کےمطابق صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں استحکام رہا۔
 سونا 2 لاکھ 43 ہزار روپے فی تولہ پر مستحکم رہا10 گرام سونا 2 لاکھ 8 ہزار 333 روپے پر مستحکم رہا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 2362 ڈالر فی اونس پر برقرار رہاجبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 800 روپے پر مستحکم رہی۔