بلاول  بھٹو کی گورنر کربلا سےملاقات،پاکستان ایمبیسی کا سنگ بنیاد بھی رکھا

 بلاول  بھٹو کی گورنر کربلا سےملاقات،پاکستان ایمبیسی کا سنگ بنیاد بھی رکھا
کیپشن: Bilawal Bhutto's meeting with Governor Karbala also laid the foundation stone of Pakistan Embassy

ایک نیوز :وزیرخارجہ بلاول بھٹو  کی گورنر کربلا ناصف الخطابی سے ملاقات،دوطرفہ تجارت پرتبادلہ خیال کیاگیا۔بغداد میں   پاکستان ایمبیسی کمپلیکس کا سنگ بنیاد  بھی رکھا ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-07/news-1686141032-1330.mp4

 چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور گورنر کربلا کے درمیان زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

ملاقات میں  تعلیم اور صحت سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور زیر بحث آئے۔

600

دوسری جانب وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے اپنے عراقی ہم منصب فواد حسین کے ہمراہ بغداد میں   پاکستان ایمبیسی کمپلیکس کا سنگ بنیاد  بھی رکھا ۔