ایک نیوز :9مئی کو توڑ پھوڑ کے کیس میں عدالت نے سابق وزیر ملک عامر ڈوگر کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈمنظورکرلیا۔
سابق وفاقی وزیر ملک عامر ڈوگر کو جیل سے ملتان کچہری میں ایک بار پھر سے پیش کردیا گیاتھا۔
Jun 07, 2023 | 17:16 PM