میئر اور ڈپٹی میئر کاانتخاب،الیکشن کمیشن کاڈی جی رینجرز، آئی جی اور چیف سیکریٹری سندھ کو خط

Jun 07, 2023 | 16:37 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز: کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے ڈی جی رینجرز، آئی جی اور چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ دیا۔

تفصیلات کے مطابق 15جون کو انتخاب کےموقع پر کشیدگی کا خدشہ ہے،الیکشن کمیشن نے سندھ بھر میں میئر و چیئرمین کےالیکشن میں سیکورٹی انتظامات کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی رینجرز، آئی جی اور چیف سیکریٹری سندھ کو خط لکھ دیا ہے۔

پولیس رینجرز کی اضافی نفری کے ایم سی سٹی کونسل کےاطراف تعنیات کرنےکی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

مزیدخبریں