شاہ محمود قریشی سربراہ پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد واپس روانہ

Jun 07, 2023 | 16:37 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: مخدوم شاہ محمود قریشی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپس روانہ ہو گئے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-07/news-1686142301-6231.mp4

تفصیلات کے مطابق  مخدوم شاہ محمود قریشی جیل سے رہائی کے بعد واپس زمان پارک پہنچے۔جہاں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تفصیلی ملاقات  جاری رہی ۔

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا تھا ۔

مزیدخبریں