ایک نیوز: مخدوم شاہ محمود قریشی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد زمان پارک سے واپس روانہ ہو گئے ۔
https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-06-07/news-1686142301-6231.mp4
تفصیلات کے مطابق مخدوم شاہ محمود قریشی جیل سے رہائی کے بعد واپس زمان پارک پہنچے۔جہاں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تفصیلی ملاقات جاری رہی ۔
واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کا اعلان کیا تھا ۔