صدرمملکت نے شیخ روحیل اصغر کی مشیروزیراعظم تعیناتی کی منظوری دیدی

Jun 07, 2023 | 15:51 PM

ایک نیوز: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم کیلئے اہم تعیناتی کی مںظوری دیدی۔

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی ہے۔

مزیدخبریں