رپورٹ کے مطابق نواں کوٹ کے علاقے میں واقع مسجد کی چھت پر ملزم نے ڈرا دھمکا کر 10 سالہ بچے سے زیادتی کی ۔ بچے نے گھر پہنچ کر اپنے لواحقین کو بتایا جن کی درخواست پر ایس پی اقبال ٹاؤن نے درخواست موصول ہونے پر فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی۔ ڈاکٹر عمارہ شیرازی ایس پی اقبال ٹاؤن کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کرکے گرفتار کر لیا گیا ہے اور اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا۔ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا مزید کہنا تھاکہ معصوم بچوں اور خواتین سے زیادتی اور حراساں کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
ایک نیوز نیوز:لاہور پولیس مسجد کی چھت پر معصوم بچے سے زیادتی کرنے والا ملزم کو گرفتار کر لیا۔