رپورٹ کے مطابق عطاء اللہ ایڈوکیٹ نے عمران خان کو کچھ ہونے کی صورت میں خودکش حملہ کرنے والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے پاس بارود ہے نہ جیکٹ جو حملہ کرسکیں اور ملک چلانے والوں سے انکی مراد شہباز شریف و رانا ثناء تھے کوئی اور نہیں، ہم نے کشتیاں جلانے کا کہا ہے بیان کو غلط رنگ دیا گیا۔
یادرہے گذشتہ روزپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی عطا اللہ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا تھاکہ عمران خان کو کچھ ہوا تو سب سے پہلے میں آپ پر خودکش حملہ کروں گا۔عمران خان کےایک بال کو بھی نقصان ہوا تو ملک چلانے والے سن لیں آپ رہیں گے نا آپ کے بچے۔
عطاء اللہ ایڈوکیٹ نے عمران خان کو کچھ ہونے کی صورت میں خودکش حملہ کرنے والے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ھیکہ انکے پاس بارود ہے نہ جیکٹ جو حملہ کرسکیں اور ملک چلانے والوں سے انکی مراد شہباز شریف و رانا ثناء تھے کوئی اور نہیں، ہم نے کشتیاں جلانے کا کہا ہے بیان کو غلط رنگ دیا گیا pic.twitter.com/Mnu28RGYM1
— Faizullah Khan (@FaizullahSwati) June 6, 2022