ایک نیوز: لاہورہائیکورٹ نےعمرسرفرازچیمہ کو جیل میں بی کلاس دینے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے درخواست پرسماعت کی،لاہورہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
اہلیہ رابعہ سلطان نے بی کلاس کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کررکھی تھی۔ عمرسرفراز چیمہ کواختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔