مشہورٹک ٹاکرمریم ٹریفک حادثے میں چل بسیں

مشہورٹک ٹاکرمریم ٹریفک حادثے میں چل بسیں
کیپشن: Famous Tokarmariam died in traffic accident

ایک نیوز:جہلم کی مشہور ٹک ٹاکر مریم ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق مریم شوہر کے ساتھ بائیک پر سرائے عالمگیر سے جہلم گھرآرہی تھیں کہ دوبٹہ ٹائر میں پھنس گیا اورخاتون موٹرسائیکل سے گرگئیں اورگلے میں پھندہ لگنے سے وہ دم توڑ گئیں۔
حکام کے مطابق لاش کوہسپتال منتقل کیا گیا،جہاں ڈکٹروں نے موت کی تصدیق کر دی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔