کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک راہگیرجاں بحق

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک راہگیرجاں بحق
کیپشن: Karachi: A pedestrian was killed in firing by unknown persons

ایک نیوز:کراچی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک راہگیرجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق کراچی کےعلاقہ محمودآباداعظم بستی میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےایک شخص جاں بحق ہوگیا،ملزمان واقعہ کےبعدجائےحادثہ سےفرارہوگئے۔
ریسکیوذرائع کےمطابق واقع کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش کوقانونی کارروائی کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا، مقتول کی شناخت سلمان کےنام سےہوئی۔
پولیس کےمطابق فائرنگ واقعہ کی ہرپہلوسےتحقیقات کی جارہی ہیں،فائرنگ واقعہ ٹارگٹ کنگ ہےیاکوئی اور وجہ ہےابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا۔